Major Straits of the World

    Q22: Gulf of Mexico and Atlantic Ocean are joined by which strait?

    خلیج میکسیکو اور بحر اوقیانوس کس آبنائے سے ملتے ہیں؟

    Q23: Strait of Hormuz is located between ______?

    آبنائے ہرمز ______ کے درمیان واقع ہے؟

    Q24: The Strait of Gibraltar connects which of the following?

    آبنائے جبرالٹر مندرجہ ذیل میں سے کس کو جوڑتا ہے؟

    Q25: Strait of Gibraltar connects

    آبنائے جبرالٹرکس کو جوڑتا ہے۔

    Q26: Broadway street is famous for

    براڈوے اسٹریٹ کے لیے مشہور ہے۔

    Q27: Persian Gulf is located in ______.

    خلیج فارس کہاں واقع ہے

    Q28: Palk Strait separates India from:

    آبنائے پالک ہندوستان کوکس سے الگ کرتا ہے

    Q29: Which is the longest strait in the world?

    دنیا کی سب سے لمبی آبنائے کون سی ہے؟

    Q30: Denmark strait separates which two nations?

    فلوریڈا آبنائےکن دو شہروں کے درمیان ہے۔