Major Seas and Oceans of the World
Q31: Which of the following Sea that separates Asia from Africa?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سمندر جو ایشیا کو افریقہ سے الگ کرتا ہے؟
Q33: The deepest ocean in the world is the Pacific Ocean, with an average depth of about __________ ?
دنیا کا سب سے گہرا سمندر بحرالکاہل ہے، جس کی اوسط گہرائی تقریباً __________ ہے؟
Q34: Which is the shortest ocean of the world?
دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟
Q35: Bali is an island of _____?
بالی سمندر کس ملک میں واقع ہے؟
Q36: Which of the following cities is not on the Pacific Coast?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا شہر بحر الکاہل کے ساحل پر نہیں ہے؟
Q37: What is the name of the ocean that lies between Europe and the United States?
یورپ اور امریکہ کے درمیان واقع سمندر کا کیا نام ہے؟
Q38: Madagascar the largest island of Africa is located in:
افریقہ کا سب سے بڑا جزیرہ مڈغاسکرکس میں واقع ہے
Q39: Where is the worlds highest waterfall situated ?
دنیا کی بلند ترین آبشار کہاں واقع ہے؟