LAT Past Paper dated 21-07-2019
Q11: The Headquarters of the European Union is in _________?
یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q12: Who was the first Governor General of Pakistan?
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے؟
Q13: The first Mughal Emperor Babar's Tomb situated in _____?
پہلے مغل شہنشاہ بابر کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟
Q15: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?
وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟
Q16: Taj Mahal was built by ______?
تاج محل کس نے بنایا تھا؟
Q17: Which country has hosted the summer Olympics 2020?
کس ملک نے سمر اولمپکس 2020 کی میزبانی کی ہے؟
Q18: What is the title of Hazrat Usman?
حضرت عثمان کا لقب کیا ہے؟
Q19: Burning fossils fuels produces:
فوسل ایندھن کو جلانے سے کیا پیدا ہوتا ہے
Q20: The battle of Hunain was fought in _____ AH.
حنین کی جنگ کس ہجری میں لڑی گئی۔