KPK
Q161: Which city was called "The Switzerland of East" by queen Elizabeth II?
ملکہ الزبتھ دوم نے کس شہر کو "مشرق کا سوئٹزرلینڈ" کہا تھا؟
Q162: What is the name of NWFP now?
صوبہ سرحد کا اب کیا نام ہے؟
Q163: Voting for the Second phase of local body election in KP’s slated took place in 18 districts on ____________?
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 18 اضلاع میں ووٹنگ ____________ کو ہوئی؟
Q164: Garam Chashma is located in which province which got international recognition by UNESCO?
گرم چشمہ کس صوبے میں واقع ہے جسے یونیسکو نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا؟
Q166: Pashtun Culture Day is celebrated on
پشتون ثقافت کا دن کب منایا جا رہا ہے۔
Q167: Which river passes through Chitral?
چترال سے کون سا دریا گزرتا ہے؟
Q169: Gateway of invaders is?
حملہ آوروں کا گیٹ وے ۔۔۔۔ ہے؟
Q170: Which of these is the longest Bazzar in Pakistan and Asia ?
پاکستان اور ایشیا کا سب سے لمبا بازار کون سا ہے؟