KPK PMS GK Past Paper 2021

    Q11: River Nile flows through which of the following cities?

    دریائے نیل مندرجہ ذیل میں سے کس شہر سے گزرتا ہے؟

    Q13: Waterloo, where Napoleon was finally defeated, is situated in ______?

    واٹر لو، جہاں نپولین کو بالآخر شکست ہوئی، وہ کس ملک میں واقع ہے؟

    Q14: Euro is the currency of?

    یورو کس کی کرنسی ہے؟

    Q15: River Nile is primary source of water for which country?

    دریائے نیل کس ملک کے لیے پانی کا بنیادی ذریعہ ہے؟

    Q16: For which purpose seismograph is used :

    کس مقصد کے لیے سیسموگراف استعمال کیا جاتا ہے

    Q18: What is its approximate length of Nile which is the longest river of the world?

    نیل کی لمبائی کتنی ہے جو دنیا کا سب سے طویل دریا ہے؟