International Sports, Games Events

    Q971: When did Argentine win FIFA Football World Cup for the first time?

    ارجنٹائن نے پہلی بار فیفا فٹبال ورلڈ کپ کب جیتا؟

    Q972: The famous zadani headbutt happened in which world cup

    مشہور زدنی ہیڈ بٹ کس ورلڈ کپ میں ہوا؟

    Q973: Which of the following founded in June 1909?

    مندرجہ ذیل میں سے کس کی بنیاد جون 1909 میں رکھی گئی؟

    Q974: Champion trophy 2013 was held in _______?

    چیمپئن ٹرافی 2013 کس ملک میں منعقد ہوئی؟

    Q978: Michael Girad Tyson was a player of:

    مائیکل جیراڈ ٹائسن ایک ۔۔۔ کھلاڑی تھا

    Q980: What is the only area of football field that a goalie can use their hands to touch the ball?

    فٹ بال کے میدان کا وہ واحد علاقہ کونسا ہے جہاں گول کیپر گیند کو چھونے کے لیے اپنے ہاتھوں کا استعمال کر سکتا ہے؟