International Organization

    Q81: UN Human Rights Committee is ______?

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی ______ ہے؟

    Q82: Identify the country which is not member of ASEAN?

    اس ملک کی شناخت کریں جو اشیین کا رکن نہیں ہے؟

    Q83: How many members are there in UN security council?

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی تعداد کی کتنی ہے؟

    Q84: In 1954, Pakistan joined ____?

    سن 1954 میں پاکستان ____ میں شامل ہوا؟

    Q85: SCO has its Secretariat (Headquarters) at _______?

    ایس سی او کا سیکرٹریٹ (ہیڈ کوارٹر) کہاں ہے؟

    Q86: Headquarters of International Civil Aviation Organization (ICAO) located in ______?

    انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹر ______ میں واقع ہے؟

    Q87: Which of the following is used as the logo of the World Wide Fund for Nature (WWF)?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر کے لوگو کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟

    Q88: Where SAARC summit was held in 2004?

    سارک کا 2004 کو ہونے والی 12ویں سربراہی کانفرنس منعقد ہوی؟

    Q89: INTERPOL is the ____?

    انٹرپول کیا ہے؟

    Q90: SAARC was founded in which city?

    سارک کس شہر میں قائم ہوا؟