IB GD-11 Past Paper 2017
Q141: Pound Sterling is the currency of which country?
پاؤنڈ سٹرلنگ کس ملک کی کرنسی ہے؟
Q142: In 1927 Jinnah called a Conference of All Muslim leaders. The conference resulted in several demands known as?
انیس سو ستائیس (1927) میں جناح نے تمام مسلم رہنماؤں کی کانفرنس بلائی۔ کانفرنس کے نتیجے میں کئی مطالبات سامنے آئے جسے کس نام سے جانا جاتا ہے؟
Q143: In 1930, Allama Iqbal Two-Nations theory in ___?
علامہ اقبال نے 1930 میں دو قومی نظریہ کہاں پیش کیا؟