IB GD 11 Past Paper 15-10-2017
Q21: What is a Macro in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں میکرو کیا ہے؟
Q22: The smallest particle of any substance having all properties of that molecules is called?
کسی بھی مادّے کا سب سے چھوٹا ذرہ جو کہ مالیکیولز کی تمام خصوصیات رکھتا ہو ____ کہلاتا ہے؟
Q23: In 1927 Jinnah called a Conference of All Muslim leaders. The conference resulted in several demands known as?
انیس سو ستائیس (1927) میں جناح نے تمام مسلم رہنماؤں کی کانفرنس بلائی۔ کانفرنس کے نتیجے میں کئی مطالبات سامنے آئے جسے کس نام سے جانا جاتا ہے؟
Q24: In 1930, Allama Iqbal Two-Nations theory in ___?
علامہ اقبال نے 1930 میں دو قومی نظریہ کہاں پیش کیا؟
Q28: Data arranged in intelligible form is called?
قابل فہم شکل میں ترتیب دیا گیا ڈیٹا کیا کہلاتا ہے؟