GK Most Repeated Past Papers
Q451: Who was known as “Man of Destiny”?
\"من آف ڈیسٹینی کے نام سےکون جانا جاتا تھا؟
Q452: Among the following Muslim countries, the largest producer of Natural Gas is ______?
مندرجہ ذیل مسلم ممالک میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا پیدا کنندہ ______ ہے؟
Q453: Treaty of versailles signed between Allied forces and ____ ?
اتحادی افواج اور ____ کے درمیان معاہدہ ورسائل پر دستخط ہوئے؟
Q454: Harare is the Capital of _____?
ہرارے کس کا دارالحکومت ہے؟
Q455: Nelson Mandela was the president of which country?
نیلسن منڈیلا کس ملک کے صدر تھے؟
Q456: What is the Currency of Nigeria?
نائیجیریا کی کرنسی کیا ہے؟
Q457: Greenwich Mean Time (GMT) is the standard time of which of the following countries?
گرین وچ مین ٹائم مندرجہ ذیل میں سے کس ملک کا معیاری وقت ہے؟
Q458: Jerusalem is the Holy City of ______?
یروشلم ______ کا مقدس شہر ہے؟
Q459: Who discovered the circulation of blood?
خون کی گردش کس نے دریافت کی؟
Q460: Which country held a conference on women rights at UN headquaters?
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کس ملک نے حقوق نسواں کی کانفرنس کا انعقاد کیا؟