GK Most Repeated Past Papers
Q401: The largest producer of cotton in the world is ________?
دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
Q402: The famous book Al-Qanun was written by _____?
مشہور کتاب "القانون" کس نے لکھی؟
Q403: Which is the capital of the country Angola?
انگولا ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q404: Who was the longest serving president of Egypt?
مصر کا سب سے طویل عرصہ تک صدر رہنے والا کون تھا؟
Q405: Which country uses "Yen" as their currency?
کونسا ملک "ین" کو اپنی کرنسی کے طور پر استعمال کرتا ہے؟
Q406: The south pole of the earth is located in?
زمین کا قطب جنوبی کہاں واقع ہے؟
Q407: Which of the following is used as the logo of the World Wide Fund for Nature (WWF)?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر کے لوگو کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟
Q408: Who wrote the play Romeo and Juliet?
رومیو اینڈ جولیٹ کا مصنف کون ہے؟
Q409: In 2019-20 Australian Bush Fire Season is names as _____?
سن 2019-20 میں آسٹریلوی بش فائر سیزن کا نام _____ رکھا گیا ہے؟
Q410: Chennai is the new name of which Indian city?
چنائی ہندوستان کے کس شہر کا نیا نام ہے؟