GK Most Repeated Past Papers
Q141: The Headquarters of the European Union is in _________?
یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q142: Where is the headquarter of International Atomic Energy Agency (IAEA) located?
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
Q143: The biggest Islamic country by area is _____?
رقبے کےلحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے۔
Q144: Which of the following is considered the Deepest lake of the world?
مندرجہ ذیل میں سے کس کو دنیا کی گہری ترین جھیل سمجھا جاتا ہے؟
Q145: What is the Capital of Iran?
ایران کا دارالحکومت کیا ہے؟
Q146: Which country hosted the 2022 FIFA World cup?
دو ہزار بائیس فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کس ملک نے کی؟
Q147: Who was the First Secretary General of UNO?
یونائیٹڈ نیشن کے پہلے سیکرٹری جنرل کون تھے؟
Q148: RCD was established on _____?
اقتصادی تعاون کی تنظیم کب وجود میں آئی؟
Q149: Richter Scale is used for measuring?
ریکٹر اسکیل کس چیز کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q150: When Pakistan joined World Trade Organization (WTO)?
پاکستان نے ڈبلیو ٹی او کب جوائن کیا؟