Geography of Pakistan
Q591: Hingol National Park, located in Makran District, Balochistan is famous for its ______?
ہنگول نیشنل پارک ، جو مکران ضلع ، بلوچستان میں واقع ہے وہ ______ کے لئے مشہور ہے؟
Q592: Panjkora River is located in the province of:
دریائے پنجکورہ کس صوبے میں واقع ہے
Q594: ____ has decided to register Himalayan pink salt as Geographical Indications (GI) to prevent its unauthorized used by other countries?
پاکستان نے ہمالیائی گلابی نمک کو جغرافیائی اشاریے (GI) کے طور پر رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دوسرے ممالک کی جانب سے اس کے غیر مجاز استعمال کو روکا جا سکے۔
Q595: International Court of Arbitration sets minimum flow of __________ m3/sec into the Neelum River.
بین الاقوامی ثالثی عدالت نے دریائے نیلم میں کم از کم بہاؤ_____ مقرر کیا ہے۔
Q596: Nandana Fort is in _______?
نندنا قلعہ کہاں ہے؟
Q597: Chashma Barrage in which district??
چشمہ بیراج کس ضلع میں ہے؟
Q599: When Water Apportionment Accord was signed Between provinces of Pakistan?
پاکستان کے صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ کب ہوا؟
Q600: Daman-e-Koh is located in?
دامن کوہ کس میں واقع ہے؟