First in World
Q872: Which country now holds the world record for the fastest road construction?
سب سے تیز سڑک کی تعمیر کا عالمی ریکارڈ کس ملک کے پاس ہے؟
Q873: Scientists of which country have created the world's first nuclear diamond battery with the help of carbon 14?
کس ملک کے سائنسدانوں نے کاربن 14 کی مدد سے دنیا کی پہلی ایٹمی ہیرے کی بیٹری بنائی ہے؟
Q874: Which country has unveiled the world's first 6G device?
دنیا کی پہلی 6 جی ڈیوائس کس ملک نے متعارف کرائی ہے؟
Q875: Who among the following has become youngest author?
دنیا کے سب سے کم عمر مصنف کا نام کیا ہے؟
Q876: Which country has approved the use of world's first vaccine for honeybees?
کس ملک نے شہد کی مکھیوں کے لیے دنیا کی پہلی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی ہے؟
Q877: Combat Aluminium bat was used by which Australian Cricketer first?
کمبیٹ ایلومینیم کا بیٹ سب سے پہلے کس آسٹریلوی کرکٹر نے استعمال کیا؟
Q878: When was World AIDS Day observed for the first time?
ایڈز کا عالمی دن پہلی بار کب منایا گیا؟
Q879: Which country topped Expat Insider Rankings 2022?
کون سا ملک ایکسپیٹ انسائیڈر رینکنگ 2022 میں سرفہرست ہے؟
Q880: China launched world’s 1st Earth Science Satellite named?
چین نے دنیا کا پہلا کونسا ارتھ سائنس سیٹلائٹ لانچ کیا ہے؟