Famous City

    Q131: What is the capital of Kuwait?

    کویت کا دارالحکومت کیا ہے؟

    Q132: La Paz and Sucre are capitals of:

    لا پاز اور سوکر کا دارالحکومت ھے

    Q133: La Paz is the _____________ of Bolivia.

    لا پاز بولیویا کا ___ ہے۔

    Q135: Sucre is the _____________ of Bolivia.

    سوکر بولیویا کا ____ ہے۔

    Q136: The famous city "Aberdeen" is the city of which country?

    مشہور شہر "ایبرڈین" کس ملک کا شہر ہے؟

    Q137: Rangoon is situated on the banks of which river?

    رنگون کس دریا کے کنارے پر واقع ہے؟

    Q138: Cordoba is a city located in ________.

    قرطبہ ایک شہر ہے جو ____ میں واقع ہے

    Q139: Which is the coldest city in the world?

    دنیا کا سرد ترین شہر کون سا ہے؟

    Q140: Pakistan city is famous for cattle is?

    پاکستان کا کونسا شہر مویشیوں کے لیے مشہور ہے؟