ETEA CTD Field Operator KPK Past Paper 21 June 2023

    Q1: The largest/biggest ocean of the world is ______?

    دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟

    Q2: The smallest Continent (by Area) of the World is __________?

    دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) کونسا ہے؟

    Q3: Which is the capital of Azad Jammu and Kashmir?

    آزاد جموں و کشمیر کا دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q4: In which region of Pakistan, Siachen glacier is located?

    سیاچن گلیشیئر پاکستان کے کس علاقے میں واقع ہے؟

    Q5: Which is known as the City of Skyscrapers?

    کس شہر کو فلک بوس عمارتوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q7: Madrid is the capital of which country?

    میڈرڈ کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q8: Saba is the news agency of which country?

    صبا کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟

    Q9: Which is the national bird of Russia?

    روس کا قومی پرندہ کون سا ہے؟

    Q10: The war of 1971 between India and Pakistan lasted for how many days?

    پاکستان اور بھارت کے درمیان 1971 کی جنگ کتنے دن جاری رہی؟