English Lecturer (08-11-2020)

    Q13: Between whom the Charter of Medina was concluded?

    میثاق مدینہ کس کے درمیان طے ہوا؟

    Q14: The term 'double fault' is associated with which game?

    'ڈبل فالٹ' کی اصطلاح کس کھیل سے منسلک ہے؟

    Q17: Which cousin of Holy Prophet (PBUH) was Mufassar-e-Quran?

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سے چچا زاد بھائی مفسر قرآن تھے؟

    Q20: What is George Orwell's real name?

    جارج آرویل کا اصل نام کیا تھا؟