Currency of World Countries

    Q11: Yuan is the currency of which country?

    یوآن کس ملک کی کرنسی ہے؟

    Q12: Which is the currency of Saudi Arabia?

    سعودی عرب کی کرنسی کونسی ہے؟

    Q13: Which country uses "Yen" as their currency?

    کونسا ملک "ین" کو اپنی کرنسی کے طور پر استعمال کرتا ہے؟

    Q14: What is the Currency of Nigeria?

    نائیجیریا کی کرنسی کیا ہے؟

    Q15: The Currency of Ukraine is?

    یوکرین کی کرنسی کیا ہے؟

    Q16: What is the capital of Denmark?

    ڈنمارک کا دارالحکومت کیا ہے؟

    Q17: Which is the first country in the world to make Bitcoin as legal currency (cryptocurrency)?

    بٹ کوائن کو قانونی کرنسی بنانے والا دنیا کا پہلا ملک کون سا ہے؟

    Q18: What is the name of Russian currency?

    روسی کرنسی کا نام کیا ہے؟

    Q19: Which of the following is Currency of China?

    چین کی کرنسی مندرجہ ذیل میں سے کون سی ہے؟

    Q20: Which is the capital of Somalia?

    صومالیہ کا دارالحکومت کون سا ہے؟