D uncle is A
سوال ٹھیک کرنے کے لیے آپ اپنی فیملی کے لوگوں کے نام اے ،بی ،سی کے مطابق لکھیں
علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
25631,= 17
52163, = 17
33442, = 16
34424 = 17
3 candies price is = 75
one candy price is = 75/3 = 25
8 candies price is = 25x8 = 200
حضرت نوح کا لقب آدم ثانی ہے
Time Start : 4:15 a.m.
Time added (reached time) 5hrs + 20 mints
4:15 a.m.
5:20 mints
---------
9:35am
?ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے
اچھائی کرنا کیوں کہ یہ درست عمل ہے
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
ان کو توڑا نہیں جا سکتا
Total Marks: 10
Essay Writing: پولیس کا بنیادی فرض عوام کی خدمت ہے
Punjab Police Paper 2018