Companions of the Prophet صحابی

    Q411: The original name of the host of Holy Prophet Abu Ayub Ansari is _____?

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے میزبان ابو ایوب انصاری کا اصل نام _____ ہے؟

    Q412: Who became 2nd Muslim women in Islam?

    اسلام میں دوسری مسلمان عورت کون بنی؟

    Q413: What was the father's name of Hazrat Annas R.A?

    حضرت انس رضی اللہ عنہ کے والد کا نام کیا تھا؟

    Q414: Which of the following companion of Prophet known as Abu Trab?

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سےصحابی ابو تراب کے نام سے جانے جاتےہیں؟

    Q415: The companions of Prophet who receive good news of jannat on Earth is called

    زمین پر جنت کی بشارت دینے والے اصحاب رسول کہلاتے ہیں۔

    Q416: Imam Hussain & Imam Hassan are sons of __________________ and Hazrat Ali (RA).

    امام حسین اور امام حسن ________ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے ہیں۔

    Q419: Tahira and Zahra are the titles of:

    طاہرہ اور زہرہ ۔ ۔۔ ۔ ۔ کے لقب ہیں

    Q420: The stamp of Prophet is made by ____?

    نبی ﷺ کی مہر ____ سے بنائی گئی تھی؟