بریک اپ کا درست مطلب علیحدگی ہے۔
مولانا جلال الرین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔
قونیہ ترکی ملک کا شہر ہے
ترکی کے اسی خوبصورت ودلکش شہر میں حضرت مولانا جلال الدین رومی کا مزار مبارک موجود ہے۔
ND27-4-2023
اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا یہ جملا درست ہے: وہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
"پانی مذکر ہے، اس لیے "بہہ رہا تھا" کا استعمال درست ہے۔
"بہہ رہی تھی اور "بہہ رہی تھیں" مونث کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جو یہاں غلط ہیں۔
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے۔
میں رمضان میں آؤں گا۔
"پیالوں میں دال بٹنا" محاورہ غلط ہے۔ صحیح محاورہ "دال میں کچھ کالا ہونا" ہے، جس کا مطلب ہے کہ کسی کام یا صورتحال میں کوئی چھپی ہوئی غلطی یا مشتبہ بات ہو
وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
ایسا اسم کو کسی کی خاصیت کو ظاہر کرے وہ اسم صفت کہلاتا ہے
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
لڑکیاں گارہی ہیں۔
یہ جملہ فعل کے درست استعمال کو ظاہر کرتا ہے، جہاں "گارہی ہیں" (مفرد اور جمع کے مطابق) کے طور پر مناسب ہے۔