China

    Q31: Which is the largest fish catching country in the world?

    دنیا کا سب سے بڑا مچھلی پکڑنے والا ملک کون سا ہے؟

    Q32: Which of following is the member of BRICS:

    مندرجہ ذیل میں سے کون برکس کا رکن ہے:

    Q33: Corona Virus initiated in which city of China?

    کرونا وائرس چین کے کس شہر سے شروع ہوا؟

    Q34: When did Taiwan separates from China?

    تائیوان چین سے کب الگ ہوا؟

    Q35: Which is the longest river in China?

    چین کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟

    Q36: Pakistan acquired 25 J-10c fighters from?

    پاکستان نے 25 جے سی ٹین لڑاکا طیارے کس ملک سے خریدے؟

    Q37: China and Iran inked 25-year strategic cooperation pact on 27th March of____?

    چین اور ایران کے درمیان 25 سالہ سٹریٹجک تعاون کا معاہدہ کس سال ہوا؟

    Q38: The region of “Tibet” is currently under control of _____?

    تبت کا علاقہ اس وقت _____ کے کنٹرول میں ہے؟

    Q39: Which country has install world largest Air purifier to battle smoke?

    دھوئیں سے لڑنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ایئر پیوریفائر کس ملک نے لگایا ہے؟

    Q40: Which country has the largest army?

    سب سے زیادہ فوج کس ملک کی ہے؟