ASF Corporal 5 Years Past Papers PDF

    Q71: Hanna lake is located in _____?

    حنا جھیل کہاں واقع ہے؟

    Q72: How many states are there in USA?

    امریکہ میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟

    Q73: What is the capital of the United States of America (USA)?

    امریکی دارالحکومت کا نام ـــــــــــــ ہے؟

    Q74: The Lucknow Pact of 1916 was made between ______?

    سن 1916 کا لکھنؤ معاہدہ کن کے درمیان کیا گیا تھا؟

    Q75: Which country is called the “Land of the Midnight Sun”?

    کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟

    Q76: IMF stands for _____?

    آئی ایم ایف کا مطلب کیا ہے؟

    Q77: Where is the Headquarter of ASEAN located?

    آسیان کا صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے؟

    Q78: The highest waterfall of the world is?

    دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟

    Q79: Where the biggest Salt Mine located in Pakistan ?

    پاکستان میں نمک کی سب سے بڑی کان کہاں واقع ہے؟

    Q80: The smallest Continent (by Area) of the World is __________?

    دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) کونسا ہے؟