ASF Assistant 5 Years Past Papers PDF

    Q31: What is the duration of a Football game?

    فٹ بال میچ کا دورانیہ کیا ہے؟

    Q32: The Simon Commission was welcomed with ______?

    سائمن کمیشن کا ______ کے ساتھ خیرمقدم کیا گیا؟

    Q34: Diamond is an allotropic form of _____?

    ڈائمنڈ _____ کی ایک آلوٹروپک شکل ہے؟

    Q36: What is the number of players in the game of Water Polo?

    واٹر پولو کے کھیل میں کھلاڑیوں کی تعداد کتنی ھوتی ہے؟

    Q38: What is the highest Peak in Pakistan?

    پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟

    Q39: ASF under ASF act 1975 responsible to safeguard aviation industry against _____?

    اے ایس ایف ایکٹ 1975 کے تحت اے ایس ایف ایوی ایشن انڈسٹری کی حفاظت کس کے خلاف ذمہ دار ہے؟

    Q40: Which is the capital of Japan?

    جاپان کا دارالحکومت کون سا ہے؟