ASF ASI 5 Years Past Papers PDF
Q366: Atomic number of nitrogen is ____?
نائٹروجن کا جوہری نمبرکونسا ہے؟
Q367: Pakistan Exports all except-----.
پاکستان تمام ایکسپورٹ کرتا ہے سوائے ----- کے۔
Q368: Ranikot Fort is located in which province?
رینکوٹ قلعہ کس صوبے میں واقع ہے؟
Q370: Which of the following lines divide Turkish and Greek Cyprus communities?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی لائنیں ترک اور یونانی قبرصی برادریوں کو تقسیم کرتی ہیں؟