اصلی الفاظ, معنیٰ. عَلِم [قرآن], اس نے جانا. علم فلان علما [عام], پھٹے ہوئے ہونٹ والا ہونا ۔ ھو اعلم وھی علماء ج: علم ۔ علم له علامة [عام], کسی کے لئے نشان مقرر کرنا ۔
نسان کی خلقت کا مقصد جو کچھ بھی هو، اس کا نتیجه اور فائده خود انسان سے متعلق هے، نه که الله تعالی سے کیونکه وه تو غنی مطلق هے. ... میں نے هر چیز کو تیرے لیے اور تجھ کو اپنے لیے خلق کیا