فعل ناقص وہ فعل ہوتا ہے جو فاعل کے علاوہ کسی اسم یا صفت کے بغیر اپنی بات مکمل نہیں کرتا۔
مثال کے طور پر: "وہ بہت خوش ہے" یہاں "ہے" ایک ناقص فعل ہے کیونکہ اس کے ساتھ "خوش" (صفت) کی ضرورت ہے۔
جوش ملیح آبادی کو انقلابی خیالات اور جوشیلی شاعری کی وجہ سے "شاعرِ انقلاب" کہا جاتا ہے۔
ان کی شاعری میں آزادی، بغاوت، اور قومی غیرت کے جذبات نمایاں ہوتے ہیں۔
مجاز مرسل وہ استعاراتی استعمال ہے جس میں لفظ اپنے اصلی معنی کے بجائے کسی دوسرے معنی میں استعمال ہوتا ہے، اور اس میں تشبیہ کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
یہ لفظ کسی چیز یا خیال کو دوسرے معنی میں استعمال کرنے کا طریقہ ہے جس میں اصل شے یا لفظ کے ساتھ کوئی اور قسم کا تعلق ہوتا ہے
گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔
افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی ہے
Publication details: لاہور : سنگ میل پبلیشر ، ٢٠١٥
خلاصہ: ایک ممتاز پاکستانی افسانہ نگار اور شاعر کی مختصر کہانیاں۔
ND11-3-2023
چچا چھکن، اردو کے مشہور مصنف امتیاز علی تاج کا تخلیق کردہ کردار ہے۔
یہ کردار ان کی مشہور مزاحیہ داستان "چچا چھکن" میں پایا جاتا ہے، جو ایک مزاحیہ اور دلچسپ کردار ہے۔
شیشے میں اتارنا تابع کر لینا - ہر بات منوا لینا
ND5-5-2023
ظاہر دار بیگ کا کردار توبت النصوح افسانے میں ملتا ہے۔
مرزا ظاہر دار بیگ ڈپٹی نذیر احمد کے ناول کا کردار ہے
اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
رام رام جپنا پرایا مال اپنا
بوڑھی گھوڑی لال لگام
تمام ضرب المثل ہیں۔
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے
جو 1924ء میں شائع ہوئی
۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی
اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
مرزا ادیب کا اصل نام دلاور علی تھا۔