100 Most Repeated MCQs of EDS PDF
Q221: Which gas is used to destroy the harmful bacteria in the water?
پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا کو تباہ کرنے کے لیے کون سی گیس استعمال ہوتی ہے؟
Q222: What are primary colors?
بنیادی رنگ کیا ہیں؟
Q223: Hepatitis is a disease of _______?
ہیپاٹائٹس ____ کی بیماری ہے۔
Q224: Horticulture is a study of _____?
باغبانی _____ کا مطالعہ ہے؟
Q225: The duration of day and night at North and South Poles is ______?
قطب شمالی اور جنوبی پر دن اور رات کا دورانیہ ______ ہے؟
Q226: Oxygen was discovered by ____?
آکسیجن کو کس نے دریافت کیا تھا؟
Q227: Where chemical digestion of proteins start?
پروٹین کا کیمیائی عمل انہضام کہاں سے شروع ہوتا ہے؟
Q228: The sky appears blue because of
آسمان نیلا دکھائی دیتا ہے کس کی وجہ
Q229: Einstein was awarded the Nobel Prize for his work on:
آئن سٹائن کو ان کے کونسے کام پر نوبل انعام سے نوازا گیا
Q230: AIDS virus destroys which system of the body?
ایڈز کا وائرس جسم کا کون سا نظام تباہ کرتا ہے؟