آصف نے 250 روپے کی کاپیاں خرید کر 500 میں فروخت کیں، نفع یا نقصان کتنا فیصد ہوا؟

Explanation

قیمت خرید 250 ہے جبکہ قیمت فروخت 500 ہے۔

منافع ہوا 250

100*250/250 = 100%