پاکستان میں پرائمری سطح پر تدریس کونسے میڈیم میں دی جاتی ہے؟
پاکستان میں پرائمری سطح پر تدریس کونسے میڈیم میں دی جاتی ہے؟
Explanation
پاکستان میں پرائمری سطح پر تدریس اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں دی جاتی ہے۔اردو زیادہ تر بنیادی تعلیم کے لیے استعمال ہوتی ہے، جبکہ انگریزی بھی دیگر مضامین میں اہمیت رکھتی ہے۔