ایسی تعلیم جس میں استاتذہ سے جزوقتی کام لیکر مختلف کورسز کی تدریس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ کیا کہلاتی ہے؟

ایسی تعلیم جس میں استاتذہ سے جزوقتی کام لیکر مختلف کورسز کی تدریس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ کیا کہلاتی ہے؟

Explanation

نیم رسمی تعلیم میں استاتذہ سے جزوقتی کام لے کر مختلف کورسز کی تدریس کی جاتی ہے، جو رسمی اور غیر رسمی تعلیم کے درمیان کی حالت ہوتی ہے۔

یہ تعلیم کچھ حد تک منظم ہوتی ہے مگر مکمل طور پر رسمی نہیں ہوتی۔