انسان جن طریقوں سے تعلیم حاصل کرتا ہے۔ انہیں ماہر تعلیم ______ اسالیب میں تقسیم کرتے ہیں۔

انسان جن طریقوں سے تعلیم حاصل کرتا ہے۔ انہیں ماہر تعلیم ______ اسالیب میں تقسیم کرتے ہیں۔

Explanation

ماہرین تعلیم کے مطابق انسان تین اسالیب کے ذریعے تعلیم حاصل کرتا ہے

  1. رسمی تعلیم
  2. غیر رسمی تعلیم
  3. نیم رسمی تعلیم

یہ تینوں طریقے فرد کی تعلیمی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔