فقط بیوہ عورت کے سوگ کی مدت کتنی ہے؟
فقط بیوہ عورت کے سوگ کی مدت کتنی ہے؟
Explanation
ترجمہ: کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے ، صرف شوہر کے لیے چار مہینے دس دن کا سوگ ہے ۔