قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے ؟

قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے ؟

Explanation

قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے:تفسیر الجواهر از علامہ طنطاوی جوہری


یہ تفسیر خاص طور پر قرآن کی آیات کو سائنسی نقطہ نظر سے بیان کرنے کی ایک کوشش ہے،

اور علامہ طنطاوی جوہری نے قرآن کی تفسیر کو سائنسی حقائق کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی ہے۔