ہمارےپیارے نبی ﷺ کے چچا حضرت حمزہ نے اسلام کب قبول کیا؟

ہمارےپیارے نبی ﷺ کے چچا حضرت حمزہ نے اسلام کب قبول کیا؟

Explanation

حضرت حمزہ بن عبد المطلب ﷺکے چچا اور رضاعی بھائی ہیں

دونوں نے ثویبہ جو ابو لہب کی لونڈی تھی کا دودھ پیا تھا