شاعر رسول ملی یا یہ کسی صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
شاعر رسول ملی یا یہ کسی صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
Explanation
رسول اللّٰہ کے مشہور صحابی حضرت حسان بن ثابت رسول اللّٰہ کی محفل میں اپنے اشعار کے ذریعے اللّٰہ اور اس کے رسول کی حمد و ثناء بیان کرتے رہتے تھے۔
ہمیں پڑھنے والوں کی خدمت میں ہم حضرت حسان بن ثابت کے چند اشعار پیش کر رہے ہیں ۔
لَمْ یَخْلُقِ الرَّحْمٰنُ مِثْلَ مُحَمَّدٍ