کس جلیل القدر صحابی کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ وہ ایمان لے آئیں؟
کس جلیل القدر صحابی کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ وہ ایمان لے آئیں؟
Explanation
حضرت محمد ﷺ نے دعا فرمائی تھی:
"یا اللہ! عمر بن خطاب یا ابو جہل بن ہشام میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو، اس کے ذریعے اسلام کو قوت عطا فرما۔"
اللہ تعالیٰ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی دعا قبول فرمائی، اور وہ ایمان لے آئے، جس سے اسلام کو بڑی تقویت ملی