کرغزستان کی کرنسی کون سی ہے ؟
کرغزستان کی کرنسی کون سی ہے ؟
کرغزستان کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
Explanation
جمہوریہ کرغیزستان یا قیرغیزستان وسط ایشیا میں واقع ایک ترکستانی ریاست ہے۔
اس کے شمال میں قازقستان، مغرب میں ازبکستان، جنوب میں تاجکستان اور مشرق میں عوامی جمہوریہ چین واقع ہیں۔
اس کا دار الحکومت اس کا سب سے بڑا شہر بشکیک ہے ۔
اس کا رقبہ تقریبا 198,500 مربع کلومیٹر ہے
آبادی ساٹھ لاکھ کے قریب ہے جس میں سے اکثریت (90 فیصد) مسلمان ہیں۔
کرغیز کے علاوہ یہاں روسی، ازبک، ایغور اور زونگار بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔