پہلی اسلامی سربراہی کانفرس کس ملک میں ہوئی ؟
پہلی اسلامی سربراہی کانفرس کس ملک میں ہوئی ؟
Explanation
پہلی سربراہی کانفرنس ستمبر 1969 میں رباط ، مراکش میں ہوئی تھی،
جب کہ آخری اور 15 واں سربراہی اجلاس پاکستان میں 23 مارچ 2022 اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا ۔