Victory of Truth over Falsehood
کس موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بے شک باطل نابود ہونے ولا ہے؟
Answer: فتح مکہ
Explanation
مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- خانہ کعبہ کے اندر بتوں کو گراتے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے تھے کہ حق آگیا اور ــــــــــــــــــــــ نابود ہوگیا۔
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- کس خلیفہ نے حضرت عائشہ سے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے قدموں میں دفن ہونے کی درخواست کی تھی؟
- نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ جس نے نہ ـــــــــــــ کی/کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا وہ منافقت کی ایک حالت پر مرگیا۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــــــــــــــــ ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔
- بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو _________________ کا ہاتھ قرار دیا۔
- ـــــــــــــــــــــــــ کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں ـــــــــــ دن قیام فرمایا تھا اور وہاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔
- حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جہاں ایک طرف عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی ہے وہیں ہمیں ترک دنیا اور ـــــــــــــــ سے بھی منع فرمایا۔
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــ سب سے زیادہ میرے محسن ہیں اور اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو خلیل بناتاتو اس کو بناتا۔