الفوز الکبیر کے مصنف کا نام بتائیں

الفوز الکبیر کے مصنف کا نام بتائیں

Explanation

الفوز الکبیر  تفسیر کی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جسے قطب الدین احمد بن شاہ عبد الرحیم یعنی شاہ ولی اللہ دہلوی نے تحریر کی ہے