Prophetic Blessings and Intercession
نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر ــــــــــــــــــــــــــــــــرحمتیں نازل فرماتا ہے۔
Answer: دس
Explanation
نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟
- حضور صہ کی ولادت کے وقت اللہ تعالیٰ نے آپ کی والدہ پر کیا ظاہر فرمایا؟
- قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے انبیاء پر کتنی چیزوں کی وجہ سے فضیلت دی گئی؟
- نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟
- اس سورت کا نام بتائیں جس میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا "الصوم جنة" کا مطلب کیا ہے؟
- اللہ نے قوم عاد پر کون سا عذاب نازل کیا؟
- نبی کریم صہ نے اسود عنسی کو قتل کرنے کے لیے کس صحابی کو روانہ فرمایا تھا؟