اللہ تعالی نے فرشتوں کو ــــــــــــــــ سے پیدا کیا ہے۔

اللہ تعالی نے فرشتوں کو ــــــــــــــــ سے پیدا کیا ہے۔

Explanation

فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا، جنات کو آگ کے دہکتے شعلے سے پیدا کیا گیا اور آدم کو اس شے سے پیدا کیا گیا ہے، جس کی صفت (اللہ تعالیٰ نے) تمھیں بیان فرمائی ہے۔