وہ حروف جو انسانوں کی سمھ سے مخفی رکھے گئے وہ کیا کہلاتے ہیں
وہ حروف جو انسانوں کی سمھ سے مخفی رکھے گئے وہ کیا کہلاتے ہیں
Explanation
حروف مقطعات
قرآن مجید میں استعمال ہونے والے وہ عربی ابجد کے حروف ہیں جو قرآن کی بعض سورتوں کی ابتدائی آیت کے طور پر آتے ہیں۔ مثلاً الم، المر وغیرہ
AGM 25-12-2022