منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا آغاز کس نے کیا؟

منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا آغاز کس نے کیا؟

Explanation

حضور نبی کریم  کی خبر وفات سے ہر طرف بغاوت کے شعلے بھڑکنے لگے تھے ، بغاوت سب سے زیادہ یمن کےعلاقہ میں تھی ۔ بہت سے جھوٹے نبی نمودار ہو چکے تھے ۔ بنی حنیفہ میں مسیلمہ اور بنی اسد میں طلیحہ نے نبوت کا دعویٰ کر کے ہزاروں لوگوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اور ان لوگوں نے زکوۃ دینے سے بھی انکار کردیا۔ان حالات کی وجہ سے زکوۃ نہ دینے والوں کے خلاف جہاد کا علان کیا گیا