کرونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی ـــــــــ؟
کرونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی ـــــــــ؟
Explanation
کرونا وائرس کو کووڈ 19 بھی کہتے ہیں۔
کرونا ایک مہلک بیماری ہے۔ کرونا وائرس کی ابتدا چین سے شہر ووہان سے ہوئی۔
کرونا کی ابتدا 2019 سے ہوئی۔
عالمی ادارہ صحت نے کرونا کو 2020 میں عالمی وبا قرار دے دیا۔