کسی مسجد کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے ؟

کسی مسجد کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے ؟

Explanation

مسجد قباء مسلمانوں کے دلوں میں بڑا مقام رکھتی ہے:

ارشاد باری تعالیٰ ہے: ''جس مسجد کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہ ہو زیادہ حقدار ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس میں وہ لوگ ہیں جو پاکیزگی کو پسند کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ پاکیزگی والوں کو پسند کرتا ہے۔''