احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟

احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟

Explanation

سورة الانعام - آیت 152

موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر لکھی لکھائی تختیاں دی گئیں۔
ان میں دس احکام مذکور تھے جنہیں احکام عشرہ کہتے ہیں
۔ یہ احکام بعد میں تورات میں شامل کردیئے گئے۔
ان دس احکام میں سے ایک حکم سبت کے دن کی تعظیم تھا۔
اگر اسے نکال دیا جائے تو باقی یہی نو احکام رہ جاتے ہیں جو ان آیات میں مذکور ہیں