زاد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع کیا ہے ؟

زاد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع کیا ہے ؟

Explanation

اد المعاد في هدی خیر العباد کا موضوع  سیرت ہے


یہ کتاب امام ابن قیم الجوزیہ کی لکھی ہوئی ہے اور اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت، تعلیمات، اور اخلاقی خصوصیات کا تفصیلی بیان کیا گیا ہے۔