حد قذف کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟

حد قذف کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟

Explanation

حد قذف کا ذکر ہے: سوره نور


سورہ نور کی آیت 4 میں حد قذف (جھوٹا الزام لگانے) کے بارے میں واضح حکم دیا گیا ہے۔